Shan Mohammad Qadri Baqai
Sunday, August 21, 2022
Shan Mohammad Qadri Baqai Ka phone Nombar
Tuesday, June 21, 2022
وہ کیا ہے جو ہلانا سنت،ڈالنا فرض،اور نکالنا حرام ہے؟
Tuesday, June 29, 2021
علم ولایت کیا ہے
یا مشکل کشا کہنا کیسا ہے
مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مشکل کشا کہنا کیسا ہے
Wednesday, June 23, 2021
اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر سے متعلق دو اہم باتیں
(1)…امام محمد غزالی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : حضرت عثمان مغربی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِسے ان کے ایک مرید نےعرض کی :کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دل کی رغبت کے بغیر بھی میری زبان سے اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر جاری رہتا ہے، انہوں نے فرمایا: یہ بھی تو شکر کا مقام ہے کہ تمہارے ایک عُضْو (یعنی زبان) کو اللّٰہ تعالیٰ نے ذِکر کی توفیق بخشی ہے۔‘‘
(2)…جس کا دل اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر میں نہیں لگتا اسے بعض اوقات شیطان وسوسہ ڈالتا ہے کہ جب تیرا دل اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر میں نہیں لگتا تو خاموش ہو جا کہ ایسا ذکر کرنا بے ادبی ہے۔ اس شیطانی وسوسے سے بچنا چاہیے۔ امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰیعَلَیْہِ فرماتے ہیں ’’اس وسوسے کا جواب دینے والے لوگ تین قسم کے ہیں ۔ ایک قسم ان لوگوں کی ہے جو ایسے موقع پر شیطان سے کہتے ہیں :خوب توجہ دلائی، اب میں تجھے بیزار کرنے کے لئے دل کوبھی حاضر کرتا ہوں ، اس طرح شیطان کے زخموں پر نمک پاشی ہو جاتی ہے۔ دوسرے وہ احمق ہیں جو شیطان سے کہتے ہیں : تو نے ٹھیک کہا جب دل ہی حاضر نہیں تو زبان ہلائے جانے سے کیا فائدہ! اور یوں وہ اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر سے خاموش ہو جاتے ہیں ۔ یہ نادان سمجھتے ہیں کہ ہم نے عقلمندی کا کام کیا حالانکہ انہوں نے شیطان کو اپناہمدرد سمجھ کر دھوکا کھا لیا ہے۔ تیسرے وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں :اگرچہ ہم دل کو حاضر نہیں کر سکتے مگر پھر بھی زبان کو اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر میں مصروف رکھنا خاموش رہنے سے بہتر ہے، اگرچہ دل لگا کر ذکر کرنا اس طرح کے ذکر سے کہیں بہتر ہے۔ (کیمیائے سعادت، رکن چہارم: منجیات، اصل اول در توبہ، ۲ / ۷۷۱)
Tuesday, June 22, 2021
واقعہ شراب نوشی حضرت ابو شحمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حقیقت
Shan Mohammad Qadri Baqai Ka phone Nombar
Shan Mohammad Qadri Baqai Ka phone Nombar +917860049688 +918052097969
-
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ وہ کیا ہے جو ہلانا سنت،ڈالنا فرض،اور ن...
-
مسئلہ: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ١۔۔ کسی کے انتقال ہونے پر مٹی دینے کے بعد قبر کے پاس کھڑے رہ کر جو ایصال ثواب کرتے ہیں۔ کیا یہ ثابت...
-
مسئلہ :کیا معراج میں آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنی مبارک نگاہوں سے رب ذو الجلال کا دیدار کیا ؟کیا اس مسئلہ میں کسی کا اختلاف ہے؟ جیسا...